5f0bbacbd3c7b

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق، 397مزید کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کورونا اعداد و شمار جاری

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری،خیبرپختونخوا کے 11 افراد وائرس سے جاں بحق

محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 1638 ہو گئی،397مزید افراد کا ایک ہی دن میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 ہزار 379تک پہنچ گئی،ایک ہی دن میں 454 افراد صحت یاب بھی ہوئیں،کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 53 ہزار 272 ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد