ٹک ٹاک

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک میں دکھانے کو ٹھیک ٹھاک نہ ہو تو ویڈیو نہیں چلتی ٹک ٹاک کی ویڈیو ہوتی تو مختصر ہے مگر جھلک غضب کی دکھانا پڑتی ہے ٹک ٹاک کا مقصد ہی یہ بن گیا ہے کہ سب کچھ مزید پڑھیں

مری میں برفانی طوفان

مری: گاڑی میں پھنسے پولیس آفیسر بیوی بچوں سمیت سردی سے جاں بحق

مری میں برفانی طوفان کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے 19 افراد میں اسلام آباد پولیس آفیسر کی فیملی بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس آفیسر اے ایس آئی نوید اقبال بھی گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022 شرکت

وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ اولمپکس 2022 میں شرکت کا امکان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان چین میں 4 فروری سے شروع ہونے والے بیجنگ اولمپکس 2022 میں شرکت کرنے والے سرکردہ شخصیات میں سے ایک ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چائنہ کی حکومت اور سپورٹس اتھارٹی افتتاحی مزید پڑھیں

دھونی نے حارث کو شرٹ تحفے

ایم ایس دھونی نے حارث روؤف کو اپنی شرٹ تحفے میں دے دی

بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنی شرٹ پاکستانی باؤلر حارث روؤف کو تحفے میں دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی اور پاکستانی باؤلر حارث روؤف دونوں کا شرٹ نمبر 07 مزید پڑھیں

پختونخوا سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع

پختونخوا کے مزید سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے مزید سرکاری سکولز میں بھی سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں متعلقہ اضلاع کے ایجوکیشن آفیسرز سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں جس کی روشنی میں نئے سکولوں کو ڈبل مزید پڑھیں

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے حالیہ بارشوں اور برفباری کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف واقعات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصانات پر افسوس کا مزید پڑھیں