پاکستان ورلڈ کپ غزازایہ تقریب منعقد

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی اغزازایہ تقریب منعقد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے جمعہ کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ نے جمعے کے روز مزید پڑھیں

گیم آف تھرونز جیسن موموا

گیم آف تھرونز اداکار جیسن موموا اور لیزا بونٹ 16 سال بعد الگ ہو گئے

مشہور سیریز گیم آف تھرونز میں کھال ڈروگو کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار جیسن موموا اور ان کی اہلیہ لیزا بونٹ 16 سال بعد الگ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

پرویز خٹک اپوزیشن خوفزدہ ہے

پی ٹی آئی کی مقبولیت سے اپوزیشن خوفزدہ ہے: پرویز خٹک

وفاقی وزیر برائے دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عوام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، اس لیے پارٹی اور اس کی قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نوید اقبال وائرل ویڈیو نقلی

اے ایس آئی نوید کی فیملی سے منسوب وائرل ویڈیو میں موجود لوگ زندہ نکلے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک فیملی روڈ ٹرپ والی وڈیو، جسے سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نوید اقبال اور ان کی فیملی کے ساتھ منسوب کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

حریم شاہ کا چیلنج

پاکستان کی حکومت مجھے نہیں پکڑ سکتی: حریم شاہ کا ایف آئی اے کو چیلنج

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کرنسی سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرنے والے ادارے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو کھلا چیلنج دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ایک وڈیو وائرل مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں کرپٹو کرنسی کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس پیروی ریاست کرے

عثمان مرزا کیس کی پیروی ریاست کرے گی، ملزمان کو سزا دے گی: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عثمان مرزا ہراسانی کیس اور لاہور موٹروے ریپ کیس میں باقاعدہ فالو اپ رپورٹس ان کو فراہم کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے بدھ کے مزید پڑھیں

اشنا شاہ کی شاہد آفریدی ملاقات

‘لالا نے دل جیت لیا’، اشنا شاہ کی شاہد آفریدی سے جہاز میں ملاقات

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے اسٹار انتہائی عاجزانہ اور پیار بھرے لہجے کے مالک ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں ستمبر کے بعد پہلی بار 2000 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں ستمبر کے بعد پہلی بار گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

ہاٹ چاکلیٹ کافی

ہاٹ چاکلیٹ کافی

اجزا دودھ آدھا لیٹر چینی دو کھانے کے چمچ کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ کافی تین چائے کے چمچ کریم آدھا کپ (دار چینی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی ترکیب دودھ میں چینی اور کوکو پاؤڈر ڈال مزید پڑھیں

ترکمانستان صدر دوزخ کے دروازے بند

ترکمانستان کے صدر کا دوزخ کے دروازے کو بند کرنے کا حکم

ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے گیٹ وے ٹو ہیل(جہنم کا دروازہ)کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس مزید پڑھیں

انوشکا شرما کی بیٹی کی تصویر

ادا کارہ انوشکا شرما نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنی بیٹی ویمیکا کی اندیکھی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ واضح رہے کہ کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی ویمیکا ایک برس کی ہوگئیں۔ بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر انوشکا مزید پڑھیں

مضر صحت گڑ

پشاور: فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، مضر صحت گڑ برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور میں کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پچگی روڈ پر خفیہ اطلاع پر گھر کے اندر جعلی گڑ تیار کرنے والے یونٹ پرچھاپہ مزید پڑھیں

عرب میں نسوار پر پابندی

نسوار پر پابندی

عرب ممالک میں نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے اور مشرق وسطیٰ کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نسوار ساتھ رکھنا جرم قرار دیدیا گیا ہے ، اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق مزید پڑھیں

آصف زرداری پی ڈی ایم واپسی

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کو مسترد کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے دوبارہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ بننے کا امکان مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مشترکہ چیئرمین آصف علی زرداری نے منگل کے مزید پڑھیں