بائنانس کی 18 ارب کے گھوٹالے

بائنانس کی 18 ارب روپے کے گھوٹالے میں ایف آئی اے کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی

بین الاقوامی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو 18 ارب روپے کے گھوٹالے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ کے سربراہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی وردی میں ڈاکو

اسلام آباد: پولیس کی وردی میں ڈاکو شہریوں کو لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے پولیس کی وردی میں 2 ڈکیتیاں کیں اور شہریوں کو قیمتی اشیاء اور غیر ملکی کرنسی سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کوہسار کے علاقے میں وفاقی پولیس مزید پڑھیں

نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے

نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں منگل کے روز مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز مزید پڑھیں

پاکستان اسپین کے ساتھ شراکت داری

پاکستان اسپین کے ساتھ بامعنی شراکت داری کا خواہاں ہے: وزیر خارجہ

وفاقی وزیر برائے خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپین سمیت یورپی یونین کے تمام رکن ممالک کے ساتھ بامعنی شراکت داری کا خواہاں ہے۔ میڈرڈ میں پاکستان ہاؤس میں تھنک ٹینکس کے اعزاز میں دی مزید پڑھیں

صبور اور علی انصاری کا ولیمہ

اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کا ولیمہ، شوبز ستاروں کی شرکت

شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی صبور علی اور علی انصاری کی گزشتہ روز ولیمے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز ستاروں سمیت ان کے قریبی رشتے داروں نے بھی شرکت کی۔ اداکارہ صبور علی نے اپنے ولیمے مزید پڑھیں

MONAL ISLAMABAD

اسلام آباد ہائی کورٹ:مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم جاری

ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سربمہر (سیل) کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ: وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست گزار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں سیاسی مزید پڑھیں

لتا منگیشکر آئی سی یو منتقل

کورونا کا شکار لتا منگیشکر آئی سی یو منتقل

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ لتا منگیشکر کو ناساز طعبیت کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گلوکارہ کی بھانجی، ریچا نے تصدیق کی کہ وہ کورونا کی معمولی علامات کا مزید پڑھیں

خنزیر کا دل

پاکستانی ڈاکٹر کا تاریخی کارنامہ، مریض کو خنزیر کا دل لگا دیا

واشنگٹن میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر منصور محی الدین نے خنزیر کا دل انسانی جسم میں ٹرانسپلانٹ کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر میں ہونے والی اس سرجری میں پہلی مرتبہ جنیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا مزید پڑھیں

نواز شریف کو گرین سگنل

نواز شریف کا مسلم لیگ ن کو ان ہاؤس تبدیلی کے لیے گرین سگنل

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن کو ان ہاؤس تبدیلی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیش مزید پڑھیں

سوات کے ہوٹلوں قیمتوں کی فہرست

پختونخوا حکومت نے سوات کے ہوٹلوں کے لیے قیمتوں کی فہرست جاری کردی

خیبر پختونخوا کی حکومت نے ضلع سوات کے تمام ہوٹلوں کے لیے حتمی اور مناسب قیمتوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے پیر کے روز جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں کہا ہے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی ترجمان و دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان میں ہلاک

کلعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ترجمان محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگرد محمد خراسانی، جو پاکستان میں کیے گئے بہت سے دھماکوں اور دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھا، مزید پڑھیں

ہریتک روشن کی سالگرہ

ہریتک روشن نے اپنی سالگرہ پر ‘وکرم ویدھا’ کی پہلی جھلک ریلیز کردی

بھارتی اداکار ہریتک روشن نے اپنی 48ویں سالگرہ پر اپنی آنے والی فلم ‘وکرم ویدھا’ کی پہلی جھلک ریلیز کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن نے پیر کے روز اپنی 48ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

افغانستان ننگرہار میں دھماکہ

افغانستان: ننگرہار میں سکول کے باہر دھماکہ، 9 طلبہ جاں بحق

افغانستان میں سکول کے باہر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 طلبہ جاں بحق جبکہ 4 طلبہ زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ننگرہار کے علاقے لالپورہ میں پیر کے روز سکول کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکے مزید پڑھیں