588320 3898978 motorway opened updates

موٹروے M-1 دھند کی شدت میں کمی آنے کے باعث ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سوات ایکسپریس وے , کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد

موٹروے 2 M–لاہور سے لے کر کوٹ مومن اور اسلام اباد سے بلکسر تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بدستور بند ہے ۔

مزید پڑھیں:  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔