Untitled 1 68

پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کے غیر زمہ دارانہ الزامات پر یتیم بچے سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کے غیر زمہ دارانہ الزامات پر یتیم بچے سراپا احتجاج، دارالاطفال کے یتیم بچوں نے احتجاجاً سیاہ پٹیاں باندھ لی ، یتیم بچوں پر سیاست نہ کرنے کے نعرے لگائے

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی

یتیم بچوں نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم عمران ایم پی اے مدیحہ نثار کے غیر زمہ دارانہ بیان کا نوٹس لیں، یتیم بچوں پر زیادتی کا الزام لگانا قابل مذمت فعل ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ