2040873 peshawarhighcourt 1589297657 481 640x480 1

پشاورہائیکورٹ: جج قتل کیس میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت منظور

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورہائیکورٹ میں اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں نامزد ملزم عبدالطیف آفریدی کی قبل ازگرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق درخواست پر سماعت جسٹس لعل جان خٹک نے کی۔

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں

اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں نامزد ملزم عبدالطیف آفریدی کی قبل ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

عدالت نے عبدالطیف آفریدی ایڈووکیٹ کی عبوری ضمانت مںظورکے ایک لاکھ ورپے کے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیدیا ہے۔