54545454545

خیبرپختونخواہ میں کورونا سےایک اورڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کی تیسری لہرکے وار جاری خیبرپختونخواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے جس کے بعد شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد کامل کورونا سے شہید ہوگئے۔ڈاکٹر محمد کامل حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے کورونا آئی سی یو میں گزشتہ کئی دنوں سے داخل تھے اور آج خالق خقیقی سے جاملے.

مزید پڑھیں:  پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا شدید زخمی، تھقیقات شروع

ڈاکٹرمحکمہ صحت سے ریٹائرد سینئیر میڈیکل آفیسرتھے جو گزشتہ 3ہفتوں سے کویڈ نمونیا میں مبتلا تھے۔