ایبٹ آباد:یوٹیلٹی سٹورکاگھی، دودھ اورچینی اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایف آئی اے ہزارہ نے کاروائی کرتے ہوئےیوٹیلٹی سٹور کا گھی، دودھ اور چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

ایف آئی اے کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورملازم سمیت دو افرادکوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی سوزوکی بھی قبضہ میں لےلی گئی۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے

یوٹیلٹی سٹورکا برآمد ہونےوالےسامان میں 35 کاٹن گھی، تین کاٹن دودھ اور 23 کاٹن چینی شامل ہے۔