606092e70a26e

بنوں: جانی خیل کے مظاہرین 24 روز بعد نعش سمیت اسلام آباد روانہ

ویب ڈیسک(بنوں) جانی خیل کے مظاہرین 24 روز بعد لاش سمیت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ہزاروں مظاہرین پیدل اور گاڑیوں میں سوار ہیں،لانگ مارچ میں قبائلی مشران ، نوجوانان اور علماء کرام شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پولیس نے راستے میں جگہ جگہ پر ناکہ بندیاں لگائی ہیں اور جانی خیل کے تمام راستے کنٹینرز لگا کر بند کئے ہیں۔رکاوٹیں ہٹانے کیلئے مظاہرین کیپاس بھاری مشینری بھی موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش

خیال رہےمظاہرین کے سول انتظامیہ اور عسکری حکام کیساتھ مزاکرات ناکام ہوئے۔