5793b97d17c0e

بونیر: سی ٹی ڈی آپریشن،3دہشت گردہلاک

ویب ڈیسک(بونیر) کینگر گلئی ناوئی ڈنڈ کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ آپریشن کیا۔آپریشن میں سوات سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار

ذرائع کے مطابق جس میں نجیب اللہ، ادریس خان، اسامہ خان شامل ہیں، کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع