773427 1273710 motorcycle accident updates

رستم:چنگچی اور موٹرسائیکل میں تصادم،4افرادزخمی

ویب ڈیسک (رستم) رستم کالوڈھیری میں چنگچی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، شیر افضل مروت

رستم: ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے رستم ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ