pdmA

خیبرپختونخوا:گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ پی ڈی ایم اے نے جاری کر دی۔

پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں بچوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ افرادزخمی ہوئے جبکہ بارشوں سے چھ مکانات کو جزوی نقصان پہنچاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی

ڈی جی پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے امدادی کاروائیاں تیز کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔