غیر معیاری ٹافیاں

غیر معیاری ٹافیاں و چاکلیٹ بنانیوالی فیکٹری سیل

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکی ضلعی انتظامیہ نےکارروائی کرتےہوئےکیمیکل سےٹافیاں،چاکلیٹ ودیگرمیٹھی اشیاء بنانےوالی فیکٹری کوسیل کرتےہوئےمالک کوگرفتارکرلیا۔

معلومات کےمطابق رشید آباد کےعلاقےمیں مختلف فیکٹریوں کامعائنہ کیا،معائنےکےدوران ایک فیکٹری میں انتہائی گندگی میں فرش کےاوپرکیمیکل سےمضرصحت ٹافیاں،چاکلیٹ ودیگرمیٹھی اشیاء بنائی جارہی تھیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیں:  مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

ضلعی انتظامیہ نےفیکٹری کوسیل کرکےمالک کوگرفتارکرلیاجس کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔