افغانستان کے صوبے بغلان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کان بیٹھنے کا واقعہ صوبہ بغلان کے ضلع نھرین میں پیش آیا۔افغان اہلکار کے مطابق گزشتہ روز کوئلے کی کان بیٹھنے سے 13 مزدور پھنس گئے تھے، جس میں سے 10 کان کنوں کی ہلاکت کی تصدیقی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments