وزیراعظم کی مسجد اقصیٰ پر صیہونی حملے کی مذمت، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

مزید پڑھیں:  اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں