پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصل

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، سکواڈ میں دو تبدیلیاں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرن کا فیصلہ کیا ہے،

پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرکے ان کی جگہ شاہنواز دھانی کو سکواڈ میں شامل کیا ہے جبکہ حسن علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور حارث رئوف کو آرام کی غرض سے باہر بٹھایا گیا ہے،

مزید پڑھیں:  پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات پر سپر لیگ کمشنر نائلہ بھتی مستعفی

پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کیلئے جس ٹیم کو میدان میں اترا ہے اس میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، شاداب خان(نائب کپتان)، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز، حسن علی، شاہنواز دھانی اور محمد وسیم جونیئر۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹف شیڈول جاری، افریقہ اور آسٹریلیا سے ٹاکرا ہوگا