5323062a88484

چارسدہ چوک کے قریب پٹرول پمپ میں کھڑے مسافر وین میں آگ لگ گئی

مردان، چارسدہ چوک کے قریب پٹرول پمپ میں کھڑے مسافر وین میں آگ لگ گئی، آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی ,

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ریسکیو 1122 ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

مزید پڑھیں:  چارسدہ: تنگی میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ سے3افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 کےمطابق ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔