Transporters

تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

پشاور:خیبر پختونخوا ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نئے کرائے نامے تیار کر لئے ہیں ، نئے کرائے نامے کے تحت فلائنگ کوچز 1.16 فی کلو میٹر فی مسافر جبکہ اے سی بسسز 1.36 فی مسافر مقرر کر دئے،

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد

پشاور میں کرایوں کے بعد چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ، چینی 8 روپے فی کلو اضافے کے بعد 90 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی ، مارکیٹ میں 50 کلو بوری 4 ہزار ایک سو روپے کی ہوگئی
پشاور:چینی ہول سیل مارکیٹ میں دو روپے جبکہ پرچون مارکیٹ میں 8 روپے مہنگی ہوگئی ۔ پشاور کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی نایاب ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان