860 main crime by the numbers 0 1

جنوبی وزیر ستان میں زمینی تنازعہ پر فائرنگ -دو افراد زخمی

جنوبی وزیرستان:کانیگرم کے مقام پرزمینی تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں عبدالغفار برکی اور عبدالرحمن نامی شخص شدید زخمی ہو گئے ،دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا.ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے. فائرنگ کا واقعہ آج صبح کانیگرم کے مقام چلغیزائی کے میں پیش آیا.

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان