ویب ڈسک : ترکی نے آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں جنگی ہیلی کاپٹر بھیج دیئے ، یہ جنگی ہیلی کاپٹر آذربائیجان کی فوج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کے حملے کے بعد بھرپور فوجی تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments