3e78d6e27213a80fa33ea769beb129d8 XL

سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوافراد زخمی

ویب ڈیسک(سوات): مٹہ کے علاقے چپریال میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور دوافراد زخمی ہوگئے،
ریسکیو1122 کے مطابق متاثرہ افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سنیچنگ سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم ساتھی سمیت گرفتار