837654235267 PIMS Hospital isb 7365432425672

شہرِ اقتدار کے سب سے بڑے ہسپتال پمز میں علاج کی ناکافی سہولیات

روز بروز ادویات اور سہولیات کی کمی سامنے آنے سے انتظامی و طبی مسائل سنگین ہوگئے -ڈاکٹرز اور عملے کی جانب سے ٹال مٹول, مریض خوار ہوگئے-

دُور دراز سے علاج کی غرض سے آنے والے مریض مایوس واپس لوٹنے لگے-

مزید پڑھیں:  افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان دفتر خارجہ

گلگت بلتستان سے پمز ہسپتال لائی گئی مریم کی بیماری کی تشخیص تک نہ ہوسکی –

ڈاکٹروں کی جانب سے حالت بگڑنے پر آئی سی یو شفٹ کرنے کا بولا گیا ہے: والد مریم

مزید پڑھیں:  معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

آئی سی یو عملے کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ جگہ نہیں ہے-

ڈاکٹرز کی جانب سے ابھی تک یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ بیماری کونسی ہے-