arrest 8

لکی مروت میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک

ویب ڈیسک (لکی مروت):پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک ، پولیس مقابلے میں فدامحمد نامی اشتہاری ہلاک ہوا ہے، مبینہ اشتہاری ملزم سے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، مبینہ اشتہاری فدا محمد 2019 سے پولیس کو مطلوب تھے.

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت