accident2 1200

ٹانک:باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ۔ خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد زخمی

ویب ڈیسک (ٹانک): ڈیرہ روڈ پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق حادثے میں 17 زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیئے گئے، حادثہ پک اپ کا ٹائی راڈ نکلنے کی وجہ سے پیش آیا ہے،

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے

تمام زخمیوں کا تعلق ٹانک کے علاقہ گرہ بلوچ سے ہے، ٹانک:باراتیوں کی گاڑی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس ٹانک آرہی تھی، ٹانک:بعض زخمی تشویشناک حالت میں ڈیرہ ٹیچنگ ہسپتال ریفر کردیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں بارش و ژالہ باری، گندم سمیت دیگر کھڑی فصلیں متاثر