خیبر پختونخوا اسمبلی

9مئی واقعات:خیبر پختونخوا اسمبلی کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9مئی سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے وفاق سے پر تشدد واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ قرارداد میں بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز مزید پڑھیں

روبینہ خالد

روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کی رہنماء روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد بی آئی ایس پی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن روبینہ خالد مزید پڑھیں

کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور

بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج:کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور ڈائریکٹوریٹ کو تالے لگا دیئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندے اختیارات نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج ،کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور ڈائریکٹوریٹ کو تالے لگا دیئے۔ منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اس حوالے سے موقف اختیار کیا کہ دو سالوں سے اختیارات کیلئے خوار ہورہے مزید پڑھیں

افغان شہری

پاسپورٹ بنوانے کی کوشش :افغان شہری 3ایجنٹوں سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش میں افغان شہری کو3ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر سے افغان شہری سمیت چار ملزمان مزید پڑھیں

سینٹرل جیل پشاور میں بلڈ سکریننگ، 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

ویب ڈیسک: سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی ایچ آئی وی کیسز کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم خان نے بتایا کہ بلڈ سکریننگ کے دوران 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

نیب کا صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نیب کی جانب سے صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کا کہنا ہے انکوائری کی سطح پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں نجی شعبوں اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس میں کہا کہ کاروبار میں سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیارکرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں نجی شعبوں مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہو گئیں

ویب ڈیسک: دوسرے یوروویژن سیمی فائنل سے قبل سوئیڈن کی نامور ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں شامل ہو گئیں۔ فلسطینی سکارف پہنچے 21 سالہ گریٹا تھنبرگ کا احتجاج کے موقع پر کہنا تھا کہ نوجوان رہنمائی مزید پڑھیں

روزگار کی فراہمی اور صوبے کی معاشی ترقی اولین ترجیحات ہیں، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سالانہ بجٹ 25-2024ء پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ روزگار کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت سے متعلق اجلاس آج شام ہوگا

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے حوالے سے خصوصی اجلاس آج شام منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں

مسلمان گورنر کی مندر میں‌پوجا پر بھارتی مسلمانوں کی تنقید

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اترپردیش میں متنازع مندر ایودھیا کا دورہ کیا۔ اپنی کرسی بچانے کے چکر میں گورنر کیرالہ نے مندر میں‌پوجا کر کے بھارتی مسلمانوں کے جذبات بھڑکا دیئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ ایران سے بھی جاری

ویب ڈیسک: ایران سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ایک اعشاریہ تین ملین سے زائد غیر قانونی افغانیوں سمیت تارکین وطن ڈی پورٹ کئے جا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں