اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورت میں دائر طبی معائنے کی درخواست ہوئی۔ اس دوران عدالت کی جانب سے بشری بی بی کا طبی معائنہ مزید پڑھیں

پشاور، شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا بھر میں شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں آتش بازی پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جس سے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں نیا سپیل بلوچستان کے مختلف علاقوں پر مزید پڑھیں

چین میں شدید بارشیں، تباہ کن سیلاب سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

ویب ڈیسک: چین میں شدید بارشیں جاری ہیں جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی چین میں تباہ کں سیلاب کی وجہ سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس

ویب ڈیسک: نئے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کیلئَے وزیراعظم کی قائم کردہ 7 رکنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دی ہیں۔ بجٹ 25-2024 کیلئے تیار سفارشات میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اخراجات میں صوبوں کا جبکہ مزید پڑھیں

دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

ویب ڈیسک: سعودی عرب سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلویر کے علاقہ شلفلم خاراڑی اپنے دوست کے ساتھ آنیوالی 37 سالہ سعودی خاتون پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئیں۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 37 سالہ مزید پڑھیں

علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات

ویب ڈیسک: بھارت کی قدیم درسگاہ علی گڑھ یونیورسٹی میں 123سال بعد خاتون وائس چانسلر کی تقرری کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر نعیمہ خاتون نے علی گڑھ یونیورسٹی کی وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا۔ پروفیسرنعیمہ خاتون مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا

ویب ڈیسک: امریکی شہر میں واقع کولمبیا یونیورسٹی میں‌اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق کولمبیا کے بعد ییل (Yale) اور نیویارک کی جامعات میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے وکلا اور کسٹمز ایجنٹس پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر خزانہ مزمل اسلم اور ڈائریکٹر جنرل ریونیو اتھارٹی فوزیہ اقبال نے اجلاس میں فیصلہ کرنے کے مزید پڑھیں

بھکر، فورسز کے ہاتھوں پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوری کیخلاف وفاقی حکام سمیت صوبائی حکومتوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اس حوالے سے ہونے والے اجلاس میں ملکی ضرورت سے زائد شوگر مزید پڑھیں

اقتدار کے نشے میں‌دھت مودی کی انتخابی مہم، تمام قواعد بالائَے طاق رکھ دیئے

ویب ڈیسک: اقتدار کے نشے میں دھت مودی نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کی خاطر جاری انتخابی مہم میں تمام قواعد بالائَے طاق رکھ دیئے۔ اس دوران مودی انتخابی مہم میں ہندووں کی ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے مسلمانوں کیخلاف کھل کر مزید پڑھیں

تمام انتظامات بے سود، ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں میٹرک کے پیپرز لیک

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع ڈی آئی خان، بنوں اور مالاکنڈ میں جاری میٹرک امتحانات کے پیپرز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر تعلیمی بورڈز کے تحت جاری امتحانات میں 20 مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس، مہنگی بجلی پیداوار پر توجہ دلاو نوٹس پیش کیا جائیگا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی آج دوبارہ سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں دو توجہ دلاو نوٹس پیش کئے جائیں گے۔ ان میں ایک ننکانہ صاحب میں متروکہ مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ دواخلہ کی دستاویز کے مطابق صوبہ بھر سے 70 فیصد افغان باشندوں کی میپنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ اجلاس، اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور

ویب ڈیسک: فلسطین کا پورا انفراسٹرکچر تباہ اور ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی دباو کے باوجود امریکی سینیٹ اجلاس میں اسرائیل کیلئے 26 ارب ڈالر کا بل منظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع خیبر سے ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے جاحی مزید پڑھیں