امریکہ

رفح میں اسرائیلی آپریشن کی علامت نظر نہیں آرہی ،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ کا کہنا ہے کہ رفح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کے قریب آنے کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے ۔ وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سابق اسرائیلی وزیر اعظم یائر مزید پڑھیں

دفعہ 144نافذ

عید الفطر :پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا

ویب ڈیسک: عید الفطر کی آمد کے موقع پر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذکردیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون مزید پڑھیں

پہلا سورج گرہن

رواں سال کاپہلا سورج گرہن، لاکھوں افراد نے نظارہ کیا

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں سال2024کے مکمل سورج گرہن کا آغا شمالی میکسیکو سے ہوا،جس کے بعد امریکا اورکینیڈا میں دیکھا گیا لاکھوں افراد نے نظارہ کیا۔ سورج گرہن کے سبب امریکا کی 15ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی مزید پڑھیں

مسجد الحرام

29رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں 25لاکھ سے زائد نمازی جمع

ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کی 29ویں شب نماز عشا اور تراویح میں شرکت کیلئے 25لاکھ سے زائد نمازی مسجد الحرام میں جمع ہوئے۔ مسجد الحرام میں صبح سویرے سے ہی چہل پہل جاری تھی اور عمرہ زائرین مزید پڑھیں

رویت ہلا ل کمیٹی

پشاور :غیر سرکاری رویت ہلا ل کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب

ویب ڈیسک:شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور میں غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مسجد قاسم علی خان میں طلب کرلیا گیا ہے ۔ دوسری جانب سرکاری زونل کمیٹی کا اجلاس بھی آج پشاور کے اوقاف ہال مزید پڑھیں

افطار ڈنر

آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں آرمی ہائوس راولپنڈی میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کی منشیات

وادی تیراہ میں کروڑوں روپے کی منشیات پکڑی گئی،8ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئرکور (ایف سی)نارتھ نے منشیات فروشوں کے خلاف دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم انٹیلی جنس مزید پڑھیں

تبصرے سے گریزاں

امریکہ پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریزاں

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریزاں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ اس معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث مزید پڑھیں

30سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی ،مزید30سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بربریت تھم نہ سکی ، تازہ حملوں میں مزید 30سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ چارماہ کی پرتشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلا شروع کر دیا مزید پڑھیں

معروف شاہ کی نماز جنازہ ادا

بڈھ بیر میں فائرنگ سے شہید ہونیوالے اے ایس آئی معروف شاہ کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اے ایس آئی معروف شاہ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں آئی مزید پڑھیں

اسلحے کی نمائش پر پابندی

خیبر پختونخوا :چاند رات اورعید کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کا چاند رات اورعید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پابندی کا مقصد چاند رات مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنت کا اہتمام

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ہاؤس میں منعقدہ افطار مزید پڑھیں

پشاور، سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت ملک کیلئَے نقصان دہ ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے سیاسی انتقام اور صوبائی منافرت نقصان دہ ہے جبکہ وفاق اور پنجاب سیاسی فائدے کی خاطر صوبائی منافرت پھیلارہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ چچا اور بھتیجی دونوں مزید پڑھیں

مالاکنڈ، برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برقعہ پہن کر شاپنگ مارکیٹ میں خواتین کو لوٹنے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، اظہر محمود قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کرک ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ذرائع مطابق سابق آل راونڈر اظہر محمود دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیئے مزید پڑھیں