خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابراعظم جو ملنے کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابر اعظم کو ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بابراعظم کی قیادت کے حوالے سے افواہیں زیرگردش تھیں۔ اب اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے مزید پڑھیں

پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ماہ رمضان کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری ہے۔ اس حوالے سے محکمہ برقیات نے وزیراعلیٰ کے احکامات بھی نظر انداز کر دیئے۔ یاد رہے کہ ماہ رمضان سے قبل کہا گیا مزید پڑھیں

بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ انہوں نےکہا کہ پاکستان دہشتگردی کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔ ان کا بریفن مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے

ویب ڈیسک: مسجد الحرام میں زائرین کی رہنمائی کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد الحرام جانے والوں کی بہترین خدمت اور رہنمائی کیلئے جدید مزید پڑھیں

رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار

ویب ڈیسک: رفح پر حملے کی مشاورت کیلئے نیتن یاہو نے امریکہ سے ناراضگی ختم کرتے ہوئے اسرائیلی وفد بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ یاد رہے کہ اسرائیل کا اعلیٰ سطحی وفد اگلے ہی ہفتے روانگی کیلئَے تیار ہے مزید پڑھیں

دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے فلسطین فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسرائیل پر فلسطین کی نسل کشی کے الزام کے بعد دھمکیاں ملی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے اقرار کیا کہ دھمکیاں ملی مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیاہے۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے

ویب ڈیسک: حزب اللہ کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیلی پر درجنوں میزائل داغ دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے گزشتہ روز لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے کریات شمونہ میں مزید پڑھیں

غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کیلئے منصوبہ تیار ہے، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے باجود اسرائیلی افواج کی کارروائیاں دیکھ کر حماس کو سمجھ جانا چاہیے کہ اسرائیل پر عالمی دباؤ کام نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق رمضان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی

ویب ڈیسک: صوبہ میں امن و آمان اور معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر بحث کے حوالے سے خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس شام سارھے 8 بجے ہوگا جس کی مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو دستیاب غیر ملکی اسلحہ خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

ویب ڈیسک: دہشتگردوں کو دستیاب غیر ملکی اسلحہ خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ اس دوران مزید پڑھیں