ویڈیو بناتے نوجوان

ویڈیو بناتے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک: ٹک ٹاک کا شوق نوجوان کی جان لے گیا، ویڈیوبناتے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسلام آباد میں واقع مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،پیپلزپارٹی کے رابطے تیز

ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی نے رابطے تیز کردیئے ہیں ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی خصوصی کمیٹی امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے متحرک ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے لئے پی پی پی امیدوار سید یوسف مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

قانون کے مطابق فیصلے کرنے پر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک:چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا۔ اگرکوئی سائل سمجھتا ہے کہ اسکی داد رسی مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں بچوں کی اموات کو انسانیت پر دھبہ قرار دیا

ویب ڈیسک: سربراہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)ٹیڈروس ایڈہانوم نے غزہ میں بچوں کی اموات کو تمام انسانیت پر دھبہ قرار دے دیا ہے ۔ غزہ پر7اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے پر جاری مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی

غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت، بنیادی متنازع نکات پر اتفاق

ویب ڈیسک: قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ، بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہو گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق مذاکرات میں معاہدے کے بنیادی نکات مزید پڑھیں

مسجد الحرمین

مسجد الحرام میں ختم قرآن اور دعا، فلسطینیوں کیلئے ہر آنکھ اشکبار

ویب ڈیسک: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ میں 29ویں تراویح میں ختم قرآن اور دعا ،فلسطینیوں کیلئے ہر آنکھ اشکبارنظر آئی۔ دعا میں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے جس کے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسجد الحرام کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج مزید پڑھیں

عمرہ کی سعادت

وزیر اعظم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ویب ڈیسک: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، مملکت پاکستان، عالم اسلام کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خزانہ مزید پڑھیں

90افراد ہلاک

افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90افراد ہلاک

ویب ڈیسک: جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر موزمبیق جزیرے کی طرف جاتے ہوئے کشتی مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ

شمالی وزیرستان :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک بازار میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے نماز عصر کے بعد فائرنگ کرکے محمد مزید پڑھیں

امتیاز شاہد قریشی

پی ٹی آئی نے سابق ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد قریشی کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی نے سابق وزیر قانون اور ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد قریشی کی پارٹی رکنیت منسوخ کردی ۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سابق مزید پڑھیں

شوال کا چاند

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9اپریل کو طلب

ویب ڈیسک: شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9اپریل کو طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم

سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم آج پاکستان پہنچیں گے

ویب ڈیسک: سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی آج پاکستان پہنچیں گے۔ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی عید الفطر پاکستان میں منائیں گے، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی عیدالفطرکی نماز فیصل مسجد میں ادا کریں مزید پڑھیں