امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی منصوبوں کے ذریعے ہی آج لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل

ججز کا خط: پاکستان بار کونسل کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان بار کونسل نے مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی مزید پڑھیں

نئی پالیسی تیار

تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے تارکین وطن عازمین حج سکیم کے عازمین کو پاسپورٹ کے اجراء کے لئے نئی پالیسی تیار کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق نئی پالیسی سے سمندر پار پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا اور تجدید مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی طبیعت خراب ،جیل سے پمز ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک مزید پڑھیں

صدر مملکت

دہشت گردوں کو اپنے اہداف کمزور کرنے نہیں دینگے،صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شانگلہ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو خطے میں امن، خوشحالی اور سلامتی کیلئے ہمارے مشترکہ اہداف کو کمزور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج

چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں گزشتہ روزچینی انجینئرز پر ہونے والے خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں چینی انجینئرز کی گاڑی کوموڑکاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ فوٹیج میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتاہوا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نیو پشاور ویلی کے مجوزہ منصوبے پر جلد عملدرآمد کے لئے حکمت عمل ترتیب دینے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

کاغذات جمع

خیبرپختونخوا :سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں کے کاغذات جمع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11نشستوں پر 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق8امیدواروں نے ابھی تک کاغذات نامزدگی واپس لیےْ ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر9، خواتین کی 2 نشستوں کے لیے6 امید وار مزید پڑھیں

ایس او پیز میں تبدیلی

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

ویب ڈیسک: شانگلہ میں چینی قافلے پر حملے کے بعد وفاقی محکمہ داخلہ نے سی پیک پر کام کرنے والے چائنیزاوردیگر غیر ملکیوں کے لئے ایس او پیز میں تبدیلی کردی ۔ وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا کے لئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے ہر سو تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلامقابلہ منتخب ہونے والے 7 سینیٹرز میں سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ بروز جمعرات طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس رات ساڑھے 8 بجے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے زیر صدارت مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ سٹیشنز پر رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

ججز کا تحفظ یقینی بنایا جائے، عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ججز کو خط کے حوالے سے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کی مذمت کرتے ہیں، ججز کا تحفظ یقینی بنا جانا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی جلاو گھیراو سمیت دیگر 3 مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی جلاؤ گھیراؤ سمیت تین مزید پڑھیں