تیل درآمد کرنے کیلئے بینکوں کا ایل سیز کھولنے سے انکار، بحران کا خدشہ

ویب ڈیسک :ملک میں تونائی کے بحران کے مزید بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں کیونکہ بینکوں نے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کے سلسلے میں لیٹر آف کریڈٹ دینے اور اس کی توثیق سے انکار کردیا ہے ۔ آئل ایڈوائزری مزید پڑھیں

بجلی گیس بحران

بجلی وگیس کے بحران سے لاکھوں افراد ان گنت مسائل میں مبتلا

ویب ڈیسک :پشاور کے اکثر علاقوں میں بجلی اور گیس کی طویل معطلی سے لاکھوں صارفین ان گنت مسائل میں گرفتار ہوگئے ہیں اس وقت شہری علاقوں میں گیس کی سپلائی17گھنٹے معطل ہونے جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ9گھنٹے سے مزید پڑھیں

غلام خان بارڈر

غلام خان بارڈر پر تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جرگہ

ویب ڈیسک : ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے دفتر میں جرگہ ہوا جس میں وزیر قبیلے کے چیدہ چیدہ مشران ملک نصراللہ،ملک شہزادہ، ملک ریمال، ملک روح اللہ، ملک حاجی عبداللہ خان، تاجر برادری اور کلیئرنگ ایجنٹس نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

صوابی نیشنل بینک

صوابی،نیشنل بینک سے1کروڑ17لاکھ روپے غائب،چوکیدارقتل

ویب ڈیسک :نیشنل بینک آف پاکستان زیدہ برانچ ضلع صوابی کا چوکیدار ہفتے کے روز بینک کے اندر پراسرار طور پر باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیااور نامعلوم افراد ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ

سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ پرمختلف فیسیں لینے کی شکایات

ویب ڈیسک : صحت انصاف کارڈ پر مریضوں سے سرکاری ہسپتالوں میں تشخیص کیلئے الگ الگ فیس لینے کی شکایات ہیں اس سلسلے میں محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق صحت سہولت پروگرام کے صحت انصاف کارڈ کیلئے رجسٹرڈ مریضوں مزید پڑھیں

ہائیرسکینڈری سکول گلبہارمیں مسلح افرادگھس آئے،طلباء واساتذہ پر تشدد

ویب ڈیسک :پشاور کے گورنمنٹ شہید احمد الاہی ٹیکنیکل ہائیرسکینڈری سکول گلبہا رکے باہر جھگڑے کے بعد مسلح اورڈنڈابردار گینگ سکول میں داخل ہوکرہنگامہ آرائی کرتے ہوئے مارپیٹ کی جبکہ پولیس کے مبینہ تشدد سے بھی 2اساتذہ زخمی ہوگئے ہیںجن مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ نامزدگی

نگران وزیراعلیٰ نامزدگی کامعاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جانے کاامکان

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی صورت میں نگران وزیراعلیٰ کے تقررکیلئے حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو ایک نئے معرکہ کا سامنا ہوگا۔گذشتہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی اورجے یو آئی کے درمیان نگران وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سکیورٹی ہائی الرٹ

پولیس تنصیبات پر حملوں کے خدشہ پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

ویب ڈیسک :ٹی ٹی پی کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعدخیبرپختونخوامیں پولیس کی تنصیبات کی سکیورٹی سخت کرنے اور اہلکاروں کو ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال لازمی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے اس سلسلے میں پشاور مزید پڑھیں

قبائل جرگہ

قبائل جرگہ نے وزیرستان سے دریافت گیس پائپ لائن پر کام رکوا دیا

ویب ڈیسک :اقوام بکاخیل، جانی خیل اور بنوچی کے مشترکہ گرینڈ احتجاجی جرگہ نے گیس فراہم کرنے سمیت دیگر مطالبات تسلیم ہونے تک وزیرستان سے دریافت شدہ گیس پائپ لائن پر جاری کام رکوا دیا، انتظامیہ نے منگل تک مہلت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی جھوٹی خبر

سوشل میڈیا کی جھوٹی خبروں کی 15ہزار سے زائد شکایات

ویب ڈیسک : وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو سوشل میڈیا کے حوالے سے موصول شکایات پر کارروائی کرنے کیلئے متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے عدم تعاون کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت مزید پڑھیں

نیبرہڈکونسل آٹا کے200 تھیل

نیبرہڈکونسل کو روزانہ 10کلو آٹا کے200 تھیلے دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاورمیں سرکاری آٹاکی تقسیم کا نظام لوگوں کی جانب سے تحفظات اور اعتراضات کے بعد تبدیل کرتے ہوئے ہر نیبر ہڈ میں دس کلوگرام وزن کے2سو تھیلے یومیہ فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے یہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی تحلیل

خیبر پختونخوااسمبلی تحلیل،جمعہ کادن غوروفکرمیں گزرگیا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملہ پر سول سیکرٹریٹ میں جمعہ کے روز کئی اہم اجلاس منعقد کئے گئے جبکہ اہم منظوریاں اور تعیناتیاں کرنے کی تیاری بھی مکمل کرلی گئی ہے ذرائع کے مطابق سول مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کی خبریں،پولیس میں کھلبلی،افسران پوسٹنگ کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت کی تحلیل کی خبروں سے محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی’ ٹرانسفر پوسٹنگ اور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے چہ میگوئیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ گزشتہ شب پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین رل گئے

ویب ڈیسک : شدید ترین سردی کے باعث پشاور کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ موجود لواحقین کیلئے تیمارداری مشکل ہوگئی ہے اس وقت پشاور کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں رات کے اوقات میں مریضوں کے لواحقین شدید سردی مزید پڑھیں

بینظیر انکم پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ویب ڈیسک :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن کی مزید پڑھیں