محکمہ صحت میں پوسٹنگ ٹرانسفر کے جعلی نوٹیفکیشن گردش میں آنے کے بعد ہیلتھ سیکرٹریٹ نے تمام اضلاع کی ہیلتھ مینجمنٹ کو مکمل تصدیق کے بعد ہی ڈاکٹرز سے ارائیول رپورٹ لینے کی ہدایت کردی ہے ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کیمطابق عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹس کو جامعات کی پالیسیوں اور قواعد میں مداخلت سے احتیاط برتنے کا حکم دیا مزید پڑھیں
پشاور میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس نے عام آدمی کی زندگی مشکل ترین بنا دی ہے جبکہ منافع خوروں نے مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے سنٹرل کورنٹائن پالیسی ختم اور بیرون ممالک سے آنے والے متاثرہ افراد کو گھروں پر آئسولیٹ کرنے سے متعلق نئی پالیسی کی روشنی میں پشاور میں قائم قرنطینہ سنٹرز خالی کرنے کی مزید پڑھیں
غیر قانونی طور پر گیس پریشر بڑھانے کیلئے کمپریسر استعمال کرنے پر 600 گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے، گیس کمپریسر استعمال کرنے والے نانبائیوں، کمرشل اور گھریلو صارفین کیخلاف آپریشن میں سینکڑوں گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے، گیس مزید پڑھیں
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ لوگ روزانہ موبائل فون پر کتنا وقت گزارتے ہیں؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دنیا بھر میں لوگوں نے 2021 میں اوسطاً بیداری کے وقت کا لگ بھگ ایک تہائی یا 4.8 گھنٹے موبائل مزید پڑھیں
محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے زیادہ کرایہ وصول کرنے اور بغیر پرمٹ ٹیکسیوں اور رکشوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے شہریوں کی جانب سے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ کی شکایات پر تمام سٹیک مزید پڑھیں
منی بجٹ کی منظوری کے ساتھ عوام کو بجلی کا جھٹکا بھی لگ گیا نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں
پشاور میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بندش کے باعث شہریوں کو دوسری پریشانیوں نے گھیر لیا جس کے بعد باعث عوام رل گئے، شہر بھر کے ٹرانسپورٹرز شہریوں سے من مانے مزید پڑھیں
حیات آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں رقم کے لین دین کے تنا زعہ پر ملزم نے شہری کو 85 لاکھ رو پے کے دو عدد جعلی چیک تھما دیئے ۔ مدعی گلاب خان ولد جلا ت خان سکنہ اسلم مزید پڑھیں
نجی میڈیکل کالجز کو پہلے سے زیر تعلیم طلبہ سے سالانہ فیس کی مد میں نئے اضافے کے تحت وصول کئے گئے پیسے واپس کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ کی مزید پڑھیں
حاجی کیمپ سیٹھی ٹائون میں خوبرو خواتین چوروں کا نیا گروہ سرگرم ہوگیا۔ پلک جپکتے ہی گھروں میں داخل ہوکر قیمتی اشیاء لوٹنے کے بعد گونگے بہروں کا ناٹک کرکے فرار ہوجاتی ہیں ۔اہالیان علاقہ کی جانب سے بار بار مزید پڑھیں
عالمی شہریت اور رہائش پر نظر رکھنے والی مشاورتی فرم ہنلے” اینڈ پارٹنرز” Henley & Partners نے 2022 کے لئے دنیا کے بہترین پاسپورٹس کے بارے میں اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں چابان اور سنگاپور کے پاسپورٹس مزید پڑھیں
چترال اور سوات کے بعد خیبر پختونخوا کے ایک اور ضلع صوابی میں خودکشی کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں خودکشی کے مختلف رجحان پائِے جاتے ہیں اور ماہرین کے مطابق یہ رجحان مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امید پیدا ہوگئی۔عالمی کرپٹو ایکسچینج بائنانس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رابطہ کیا ہے اور بائنانس نیکرپٹو کرنسی کے 2 ماہر تفتیشی تعاون کے لیے نامزد کردیے مزید پڑھیں
مری میں گزشتہ ہفتے شدید برفباری کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زیادہ سیاحوںکی ہلاکت کے بعد علاقے میں غیرمقامی افراد کے داخلے پر عائد پابندی میں 17 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ مزید پڑھیں
حکومت نے درآمدی گیس کو مقامی گیس میں شامل کرکے اوسط قیمت مقرر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، گیس کی اوسط قیمت متعین کرنے کا قانون منظوری کے لیے جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے مزید پڑھیں
سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان خیبر پختو نخوا عامر سلطان ترین نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کیلئے خیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے میں مواقع موجود ہیں۔دبئی سیاحتی کانفرنس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں
بنوں کے علاقہ خو جڑی میں خسر ے کی وباء پھوٹ پڑی ،3 بچے جاں بحق ہوگئے، درجنوں بچے مرض میں مبتلا ہونے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں کے دور افتادہ علاقہ شمع مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کے ذمہ دار محکمہ بلدیات کے سیکرٹریٹ میں پانی ناپید ہو گیا جبکہ واش رومز کی حالت انتہائی ابتر ہو گئی جس کے باعث ملازمین کو محکمہ آبپاشی اور مواصلات سیکرٹریٹ مزید پڑھیں