اکشے کمار کی شادی کی سالگرہ

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی شادی کی اکیسویں سالگرہ

بھارتی اداکار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ آج اپنی شادی کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئنکل کھنہ نے پیر کے روز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر اکشے کمار کے ساتھ ایک تصویر ڈالی، مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو کورونا میں مبتلا

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں

پاکستان کی سدا بہار اداکارہ عتیقہ اوڈھو عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں اور انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ نے پیر کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں

پٹھان فلم دپیکا کا خطرناک سین

دپیکا کا فلم ‘پٹھان’ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ‘پٹھان’ میں اپنے تمام خطرناک مزید پڑھیں

شنیرا بھی کوک اسٹوڈیو کی مداح

”تو جھوم“ گانے نے وسیم اکرم کی اہلیہ کو بھی رُلا دیا

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی مداح ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں:کوک اسٹوڈیو: عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا’تو جھوم’ انٹرنیٹ پر مزید پڑھیں

لتا منگیشکر

لتا منگیشکر کیلئے ڈاکٹروں نے دعائوں کی اپیل کر دی

کورونا اور نمونیا کا شکار ہونے والی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ڈاکٹرز نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 92 سالہ لیجنڈری کلوگارہ گزشتہ ہفتے سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں

عائزہ خان سالگرہ منائی

عائزہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ منائی

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے ہفتے کے روز اپنے شوہر اور دونوں بچوں کے ساتھ اپنی اکتیسویں سالگرہ منائی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر دانش تیمور، اور ان کے بچوں ہورین اور مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو عابدہ پروین نصیبو لال

کوک اسٹوڈیو: عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا’تو جھوم’ انٹرنیٹ پر وائرل

کوک اسٹوڈیو کے 14 ویں ایڈیشن کا آغاز معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور پنجابی فنکارہ نصیبو لال کے گانے کے ساتھ ہو گیا ہے جو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات میوزیکل شو کوک مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز کی بیٹی کا نکاح

شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔ سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی صاحبزادی منیٰ طارق کے بعد اب شگفتہ اعجاز کی بیٹی بھی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ۔شگفتہ اعجاز کی بیٹی کے مزید پڑھیں

عروج آفتاب کوچیلا میں گانے

عروج آفتاب ‘کوچیلا’ میں گانے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ

گلوکارہ عروج آفتاب امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول کوچیلا میں گانے والی پہلی پاکستانی فنکارہ ہونے جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میوزک اور آرٹس فیسٹیول کوچیلا دنیا کے مقبول ترین میوزک فیسٹیولز میں سے ایک ہے۔ یہ فیسٹیول مزید پڑھیں

فلسطینی یکجہتی ایما واٹسن کی حمایت

فلسطینی یکجہتی پر عالمی ستاروں کی ایما واٹسن کی حمایت

فلسطینیوں کے ساتھ ‘یکجہتی’ کا اظہار کرنے پر جہاں ایک طرف ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، وہیں دوسری جانب 40 سے زیادہ مشہور شخصیات انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھانے مزید پڑھیں

روبینہ اشرف کی بیٹی مِنا طارق

روبینہ اشرف کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان انڈسٹری کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مِنا طارق رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ مِنا طارق کے نکاح کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مزید پڑھیں

گیم آف تھرونز جیسن موموا

گیم آف تھرونز اداکار جیسن موموا اور لیزا بونٹ 16 سال بعد الگ ہو گئے

مشہور سیریز گیم آف تھرونز میں کھال ڈروگو کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار جیسن موموا اور ان کی اہلیہ لیزا بونٹ 16 سال بعد الگ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں