‘جیسی روح ویسے فرشتے ‘میاں فضیحت قانون کی حکمرانی کا درس دے رہے تھے اور ان کے پہلو میں کھڑے”شہد پوری”اپنی مونچھ اور الیکشن کمیشن کو تائو دینے میںمصروف تھے۔اس سے قبل انہوں نے جس طوطے کا لطیفہ سنایا اس مزید پڑھیں
طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کا عیدالاضحیٰ سے پہلے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ افغان تنازع کا سیاسی حل چاہتے ہیں، فوجی پیش قدمیوں کے باوجود امارات اسلامی تنازع کا سیاسی حل چاہتی ہے۔ہیبت اللہ اخونزادہ کا مزید پڑھیں
افغان سفیر کی صاحبزادی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی جامع تحقیقات اور نتیجہ برآمد ہونے پر ہی واقعے کی نوعیت کا علم ہو گا تحقیقات میں عدم تعاون اور معاملات کو الجھانے کا جو رویہ اختیار کیا جارہا مزید پڑھیں
ملک بھر میں جاری اسکولوں اور کالج کے امتحانات بوٹی مافیا کے موسم کی آمد کی نشاندہی کر رہے ہیں، جیسا کہ توقع کی جا رہی ہے ، قومی گفتگو اب امیدواروں اور امتحان دہندگان دونوں کی خرابیوں پر مرکوز مزید پڑھیں
عمر عزیز کے ساٹھ برس گزارنے کے بعد حساس طبیعت لوگ ناسٹیلجیا (Nastalgia) کے شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ اگرچہ بیماری کی ایک ہلکی پھلکی قسم ہے لیکن بعض اوقات شدت بھی اختیار کر جاتی ہے۔ آج کل میں حج مزید پڑھیں
امریکی ٹی وی نے عمران خان سے اڈوں کی فرمائش پر ان کا ردعمل پوچھا تو انہوں نے قطعیت سے کہا Absolutley notگویاکہ پاکستان امریکہ کو افغانستان میں فوجی کارروائی کے لئے ہرگز اڈے فراہم نہیں کرے گا۔کئی روز تک مزید پڑھیں
طیب اردوان کو آخر کار فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اس استعمار کا ایندھن بنیں گے جو اپنے ڈھب کی دنیا تشکیل دینا چاہتا ہے اور مسلمانوں میں کشتوں کے پشتے لگا رہا ہے یا پھر وہ تاریخ میں لکیر مزید پڑھیں
مدارس بھی بانچھ ہیں اور یونیورسٹیاں بھی،یہ ہم نہیں ڈاکٹر قبلہ ایاز فرما رہے ہیں ،اب اللہ ہی جانتا ہے کہ اپنے علامہ صاحب کس رو میں بہہ کر کہہ گئے تھے۔نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سےذرانم ہوتو یہ مزید پڑھیں
چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل چینی انجینئرز کو ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا گیا ۔ اس حملے کے بعد داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے تعمیراتی کام مزید پڑھیں
چند دن قبل داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی بسوں پر حملہ ہوا تو اس کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد کے تمام غیرقانونی کراسنگ پوائنٹس کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
پہلے پہل یہ یورپ کی باتیں ہوا کرتی تھیں کہ نوجوان اولاد اپنے ماں باپ کو اولڈ ہوم چھوڑ دیتے تھے اب ہمارے ہاں بھی معمر والدین کو خود ان کے اپنے ہاتھوں پروردہ بچے بوجھ سمجھنے لگے ہیں اور مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیںکیں، افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا مزید پڑھیں
صوبائی دارالحکومت پشاور میں زمینوں پر قبضے اور خرید و فروخت میں باوردی افسران اور ماتحت عملے کیجانب سے سرکاری حیثیت کے ناجائز استعمال کے حوالے سے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ چشم کشا ہے ۔رپورٹ میں متعلقہ عناصر کے مزید پڑھیں
اب صورت یہ ہے کہ عام آدمی کی زندگی دن بدن مشکل سے مشکل ہوتی جارہی ہے گزشتہ ادوار میں جن چیزوں کی قیمتوں میں اضافے پر ڈی چوک میں ہنگامے اٹھائے جاتے تھے اب انہیں کی قیمتیں بڑھانے پہ مزید پڑھیں
دنیامیںجہاں کہیں استعماری قوتیں قبضہ جما لیتی ہیں ‘ تو محکوم قوم کے افراد تین چار حصوں(طبقات) میں تقسیم ہوجاتے ہیں۔ ایک حصہ وہ ہوتا ہے جو جاں فروشاں کہلاتا ہے اور وہ ہر چہ باداباد حملہ آور قوتوں سے مزید پڑھیں
بدترین اقتصادی حالات اور کوویڈ 19 کیسز میں اضافے کے سبب 11جولائی کے اختتامی ہفتہ کو کیوبا کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے جو کہ گزشتہ تین دہائیوں میں کیوبا میں ہونے والے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے قرار دیے مزید پڑھیں
دودن ادھر وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ”قانون میں موجود سقم کی وجہ سے قبضہ گروپ ضمانتوں پر چھوٹ جاتے ہیں، سزائیں بھی بہت کم ہیں اس لئے انہیں کوئی مزید پڑھیں
نائن الیون کے بعد امریکہ تنہا افغانستان میں وارد نہیں ہوا۔نیٹو اور ایساف کی صورت اسے درجنوں فوجی اتحادیوں کی مدد حاصل تھی۔یہ سب وہ کردار تھے جو امریکی چھتر چھائے میں اعلانیہ افغانستان میں داخل ہوئے مگر ایک کردار مزید پڑھیں
حیران کن طور پر مقامی غیر جانبدار میڈیا کے مطابق طالبان کمانڈروں پر مقامی لوگوں کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا استقبال ہوا ہے۔ یہ منظر یقینا دنیا کے یک قطبی سپر پاور کے کے لئے مزید پڑھیں
ایبٹ آباد میں ویسے تو ہمارے لاتعداد دوست احباب اورکرم فرما ہیں جو سوشل میڈیا پر خاصے فعال رہتے ہیں‘ ان میں زیادہ تر اہل علم وقلم ہیں کہ اس قافلے سے ہمارا بھی کچھ نہ کچھ تعلق واسطہ ہے‘ مزید پڑھیں