وارداتوں میں تیزی

خیبرپختونخوا، خودکش دھماکوں سمیت دہشتگرد وارداتوں میں تیزی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی وارداتوں میں تیزی آگئی اور 48 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ سیکورٹی فورسز سمیت کئی پولیس اہلکار مزید پڑھیں

باڑہ خودکش دھماکہ

باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید،11 زخمی

ویب ڈیسک: باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش بم دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے اور ان کی جیکٹس دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں

پانی کی ملاوٹ پر 14 شیر فروش گرفتار ،400 لیٹر سے زائد دودھ تلف

ویب ڈیسک: پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر تے ہوئے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پرمختلف علاقوں سے 14 شیر فروشوں کو گرفتارکرتے ہوئے 400 لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ کو تلف کر دیا۔ایڈیشنل ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرشیبا گل نے مزید پڑھیں

پشاور،محرم سیکورٹی پلان،13500پولیس اہلکار ڈیوٹی دیںگے

ویب ڈیسک:پشاور میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال برقراررکھنے کیلئے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے دوران 13500 پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دینگے۔ پشاور میں مجموعی طور پر62امام بارگاہوں میں 116ماتمی جلوسوں اور 316 مزید پڑھیں

حیات آباد، ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ،7اہلکاروں سمیت10زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں خودکش بم حملہ میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کار سوار خودکش بمبار نے بارود سے بھری اپنی گاڑی فرنٹیئر کور کی گاڑی سے ٹکرا دی ۔ پولیس مزید پڑھیں

سائفرکہانی سچی یا جھوٹی؟ ایف آئی اے تحقیقات کرے گا

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کہانی سچی تھی یا جھوٹی؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کو انوسٹی گیشن کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے سائفر تحقیقات پر جاری کردہ حکم امتناع مزید پڑھیں

مدام گل باران ڈیم میں ڈوب گیا

پشاور فائرنگ، نظیر بادشاہ پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا

پشاور: تھانہ گلبہار کی حدود میں بالمقابل حاجی کیمپ اڈہ سابق دشمنی کی بناء پر ملزمان ظفر، جہانزیب پسران ملنگ، اورنگزیب اور ولی گل پسران گل رنگ نے فائرنگ کر کے نظیر بادشاہ ولد گل بادشاہ ساکن شبقدر میرزیی کو مزید پڑھیں

ژوب کینٹ آپریشن

6 ماہ میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان دہشتگردوں کا نشانہ بنے رہے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اور بلوچستان 2023کی پہلی شش ماہی کے دوران دہشتگرد حملوں کا مرکز بنے رہے جہاں ملک بھر میں ہونے والے دہشتگردی اور پرتشدد واقعات کا 80فیصد جانی نقصان ان دو صوبوں میں ہوا ہے، اپریل 2023 سے مزید پڑھیں

عشرہ محرم،خیبرپختونخواکی 4500 عبادت گاہیں حساس قرار

ویب ڈیسک: محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر میں ساڑھے چار ہزار عبادت گاہوں کو حساس اور حساس ترین قرار دیدیا گیا ہے حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں پر پولیس ،ایف سی مزید پڑھیں

بنوں نوجوان جاں بحق

گڑھی قمردین، پولیس مقابلہ میں ہلاک ملزم افغان دہشتگرد نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے قمردین گڑھی میں ابابیل سکواڈ کیساتھ مقابلے میں مارے جانے والا ملزم دہشتگرد تنظیم کا کارندہ نکلا جو افغانستان سے تعلق رکھتا تھا۔ ملزم مختلف روپ دھارکر رشید گڑھی پشاور میں رہائش پذیر تھا جو مزید پڑھیں

داعش افغانستان سے پشاور

داعش کارندوں کی افغانستان سے پشاور منتقلی کا انکشاف

ویب ڈیسک: داعش کے کارندوں کا افغانستان سے پشاورمنتقل ہونے اور یہاں اقلیتی برادری کے افراد اور علمائے کرام کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ داعش کا ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم محرم مزید پڑھیں

مویشیوں کے باڑے میں قید خاتون

گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو تیزاب پلا دیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیزاب گردی کا واقع، پولیس رپورٹ کے مطابق گھریلو ناچاقی پر شوہر نے سسر کے ساتھ مل کر بیوی کو زبردستی تیزاب پلا دیا، درج رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حمیرا نورین مزید پڑھیں

پشاور دہشتگردی خطرہ

دہشتگردی خطرہ، پشاور کو 5ویں محرم سے سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظرپشاور سمیت صوبے کے حساس ترین اضلاع کو پانچویں محرم الحرام سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محرم الحرام میں سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس بھی طلب کر لیا مزید پڑھیں