خیبرپختونخوا دہشتگردی

خیبرپختونخوا دہشتگردی، 2007ء سے اب تک 1603 پولیس اہلکار و افسر شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کیخلاف جنگ، قیام امن اور فرائض کی انجام دہی کے دوران 2007ء سے 2023ء تک 1603 پولیس اہلکار و افسران شہید ہوئے جبکہ پچھلی پانچ دہائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1982 پولیس اہلکار و مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں اضافہ

رواں برس خودکش حملوں میں اضافہ، 200 سے زائد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں رواں برس خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ برس کے مقابلے میں ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرف جولائی کے مہینے میں مزید پڑھیں

باجوڑ دھماکہ 3 افراد گرفتار

باجوڑ دھماکہ، حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، 3 افراد گرفتار، شہداء کی تعداد 54 ہوگئی

ویب ڈیسک: باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکہ کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکہ کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی مزید پڑھیں

بے گناہ انسانوں کا خون بہانے

بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، گورنر

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکہ میں بیگناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نستہ میں اپر دیر کا رہائشی

باڑہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے باڑہ روڈ پر سواتی پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس ذرائع نے اس بارے میں بتایا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور زیبر موقع پر جاں بحق ہو گیا، مزید پڑھیں

دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

2022 کی نسبت رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال کی نسبت امسال دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا، 2022 میں کوچہ رسالدار جبکہ 2023 میں پولیس لائنز پشاور جیسے بڑے سانحات بھی پیش آئے، رواں سال ہونے والے حملوں میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں

محرم سیکورٹی

محرم سیکورٹی، وی آئی پی ڈیوٹی پرمقرر پولیس اہلکار بھی طلب

ویب ڈیسک: محرم الحرام کے پہلے عشرے میں سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین اجلاس صوبائی حکومت نے آج طلب کر لیا ہے، پشاور میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مزید مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ

ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کرنسی کے غیرقانونی کاروبار اور ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے نے قبائلی اور دیگر اضلاع میں بھی کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایف آئی اے نے ہنڈی حوالہ کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

وارداتوں میں تیزی

خیبرپختونخوا، خودکش دھماکوں سمیت دہشتگرد وارداتوں میں تیزی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی وارداتوں میں تیزی آگئی اور 48 گھنٹوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ سیکورٹی فورسز سمیت کئی پولیس اہلکار مزید پڑھیں

باڑہ خودکش دھماکہ

باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید،11 زخمی

ویب ڈیسک: باڑہ تحصیل کمپائونڈ میں خودکش بم دھماکہ میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے اور ان کی جیکٹس دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں