پشاورمیں ٹارگٹڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز، سیکورٹی ہائی الرٹ

ویب ڈیسک: یکہ توت اور پشتخرہ سمیت مختلف علاقوں میں امن وامان کی صورتحال بر قرار رکھنے کیلئے ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کاسلسلہ عید کے تیسرے روز بھی جاری رہا۔تھانہ یکہ توت کے علاقے رشید گڑھی ودیگرملحقہ علاقوں میں مزید پڑھیں

عیدالاضحی اور نماز عید

عیدالاضحی اور نماز عید اجتماعات کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے عیدالاضحی اور نماز عید کے بڑے اجتماعات کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیدیا ہے جس کے تحت 4000 سے زائد پولیس اہلکار و افسران تعینات کیے جائیں گے، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں پہلے ہی منسوخ کی مزید پڑھیں

عیدالاضحی صفائی پلان

عیدالاضحی صفائی پلان، پشاور میں 3 ہزار 259 اہلکار ڈیوٹی پر مامور رہیں گے

ویب ڈیسک: واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے عیدالاضحی پر صفائی یقینی بنانے کیلئے آپریشنل پلان کو حتمی شکل دے دی، صفائی آپریشن میں 3 ہزار 259 اہلکار حصہ لیں گے، 683 گاڑیوں میں آلائشیں مزید پڑھیں

باجوڑ رہائشی خودکشی

پشاور، باجوڑ کے رہائشی نے خودکشی کرلی، گرمی سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:تھانہ ٹائون میں واقع نجی ہوٹل میں باجوڑ کے رہائشی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی جبکہ چوک یادگار میں گرمی کی شدت کیوجہ سے ضعیف شخص جاں بحق ہوگیا۔ اسی طرح تھانہ حیات آباد کے علاقے میں ایک مزید پڑھیں

پولیس سرچ آپریشن

سربند، مشتعل افراد نے پولیس کو سرچ آپریشن سے روک دیا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے سربند میں مشتعل افراد نے پولیس کو سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن سے روک دیا۔ اس دوران ہجوم بھی جمع ہوگیا جبکہ دو ملزم بھائی پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔ تھانہ مزید پڑھیں

ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری

ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ویب ڈیسک: پشاور ناردرن بائی پاس پرچمکنی پولیس کے ہاتھوں ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے جس میں ایس ایچ او تھانہ چمکنی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا گیاہے جس کے بعد انہیں پولیس لائنز مزید پڑھیں