ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری

ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ویب ڈیسک: پشاور ناردرن بائی پاس پرچمکنی پولیس کے ہاتھوں ایکسائز اہلکاروں کی گرفتاری معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہے جس میں ایس ایچ او تھانہ چمکنی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا گیاہے جس کے بعد انہیں پولیس لائنز مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 5ماہ کے دوران 100کے قریب پولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک: پشاور سمیت صوبے بھرمیں ساڑھے 5ماہ کے دوران 100کے قریب پولیس اہلکاروں وافسران کو شہید کیا گیا ہے جس میں افسران بھی شامل ہیں۔ پشاورپولیس لائنز دھماکے میں 80سے زائد پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے۔ 1جنوری سے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی تیسری مرتبہ گرفتاری

عدالت سے پھر بری ہونے کے بعد پرویز الٰہی کی تیسری مرتبہ گرفتاری

ویب ڈیسک: پنجاب میں جوڈیشل مجسٹریٹ نیا ٹرینڈ سیٹ کرنے لگے اورجسمانی ریمانڈ کے لئے پیش کئے جانے والے ملزموں کوبغیر کسی انکوائری کے مقدمات سے بری کرنا شروع کردیا لاہور کے بعد گجرات کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بھی سابق مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے

پشاور ،پرتشدد مظاہرے میں ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور میں پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا ۔پشاور میں 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر

خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار

ویب ڈیسک:پولیس نے خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا، ان پر ایک شخص کو قتل کرنے کا الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمود جان پر ایک شخص مزید پڑھیں

سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی

9 مئی واقعات کے ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور: 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاگھیرا میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان سمیت ان کے سہولت کاروں کیخلاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن گرفتار

پشاور، اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار

پشاور: اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتارکر لیا گیا۔پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

16 گینگز

پشاور،1ماہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 16 گینگز بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے ایک ماہ کے دوران سٹریٹ کرائمز سمیت مختلف جرائم میں ملوث 16گینگز کو گرفتارکیا جبکہ اس دوران دہشتگردی کے متعدد منصوبوں کو ناکام بناتے ہوئے 13عدد دستی بم، 10کلوگرام بارودی مواد سمیت بھاری اسلحہ بھی مزید پڑھیں

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ریگی میں شہری اور فقیرآباد میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

ویب ڈیسک: ریگی میں نامعلوم کار سواروں نے جمعہ کی نماز کے بعد شہری جبکہ فقیرآباد میں گھریلوتنازعہ پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل ۔ واقعات کے مطابق مدعی شہریار ولد فرید اللہ شاہ سکنہ لکڑے کندے پایان نے پولیس مزید پڑھیں

پرویز الٰہی گرفتار ہوگئے

پرویز الٰہی ایک مقدمہ میں بری، دوسرے میں گرفتار ہوگئے

ویب ڈیسک: لاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں مذکورہ مقدمہ میں بری الذمہ قرار دے دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

1100مقدمات نمٹادیئے

پشاور ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں 1100مقدمات نمٹادیئے

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے ایک ماہ کے دوران تقریبا 1100مقدمات نمٹادیئے جبکہ اسی تناسب سے 1100کے قریب نئے کیسز بھی داخل ہوئے۔ پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی نے زیرالتواء مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں