مردان:پولیس کے مطابق ضلع سے گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ملزمان سے 26 ہزار کلو گرام گندم برآمد اور 5 ملزمان گرفتار۔

مردان:پولیس کے مطابق ضلع سے گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ملزمان سے 26 ہزار کلو گرام گندم برآمد اور 5 ملزمان گرفتار۔
میرانشاہ : پولیس کےمطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ، فائرنگ تحصیل سپین وام میں ھوئی نتیجے میں مسعودالرخمن نامی شخص جانبحق ، واقعہ زاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ھے ۔ پولیس مزید پڑھیں
صوابی: مینئ تحصیل ٹوپی محلہ رودان میں تعمیراتی کام کے دوران چھت گرگئی. گھر کے سربراہ گلزار کے بیٹے اور 2 مزدور سمیت ملبے تلے دبنے کی اطلاع۔ ریسکیو 1122 کی 1 ایمبولینس اور 1 ریکوری وہیکل موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
میرانشاہ :۔قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ڈیپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ خان تبدیل کر دئے گئے ،ان کی جگہ شاھد علی ڈیپٹی کمشنر شمالی وزیرستان مقرر ۔ نو ٹیفیکیشن جاری ۔
صوابی :صوابی میں پٹرول کا بحران زور پکڑگیا ، ضلع بھر میں بیشتر فلنگ سٹیشنز پر پٹرول پمپ کی فروخت بند ، چند ایک پٹرول پمپ پر پٹرول کی فروخت جاری ، فلنگ سٹیشنوں پر موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی مزید پڑھیں
مردان: ولی خان یونیورسٹی ہاسٹل سے طلباء کا قیمتی سامان اور ہزاروں روپے غائب،مردان اپنے سامان کے حصول کے لیے ہاسٹل آئے تو ہاسٹل کھنڈارات کا منظر پیش کررہا تھا طلباء مردان یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے پیش نظر بند مزید پڑھیں
مردان: مردان میڈیکل کمپلکس کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار بھی کورونا وائرس کے شکار،ڈاکٹر مختیار علی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا.
خیبر:تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے تعلیمی ادارے بندش کے خلاف 08 جون سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا. 08 جون باب خیبر کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیا جائیگا، دھرنے میں اساتذہ اور طلباء کثیر مزید پڑھیں
ہنگو۔ ہنگو میں چوتھے روز بھی پٹرول ناپید مسافر گاڑیوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، حکومت کی طرف سے پٹرول کی کمی کے بعد ہمیں ڈیپو کی طرف سے پٹرول نہیں مل رہی پٹرول پمپس ملکان
ہنگو: ضلع اورکزئی اور ہنگو میں دوسری روز بھی حکومت کی طرف سے کرائے کی کمی کے خلاف ٹرانسپورٹ کا پہہ جام ہڑتال جاری ، ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا. ٹرانسپورٹ یونین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بنوں: ضلعی انتظامیہ بنوں نے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تین بڑے پلازے اور 114 دکانات سیل کرکے ایک لاکھ 51 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی مزید پڑھیں
مردان : پی کے 55 تحصیل تخت بھائی سے رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) ضلع مردان کے جنرل سیکرٹری جمشید خان مہمند میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایم پی اے جمشید خان مہمند کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو مزید پڑھیں
سوات : بریکوٹ کے مقام پر ایلم پہاڑی سے نکلنے والی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،ریلی میں 3 افراد بہہ گئے، دو افراد کی لاشیں برآمد ، ایک شخص تاحال لاپتہ ، ریسکیو ذرائع
شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں ادا کردی گئی. نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، واقعے مزید پڑھیں
نوشہرہ : نوشہرہ کے عوام پٹرول پمپوں کے چکر پے چکر لگا کر خوار ہوگئے، انتظامیہ کی جانب سے پٹرول پمپوں پر پٹرول فراہم کرنے کے دعوے بے سود ثابت. سرکاری ڈپو سے پٹرول پمپوں کو پٹرول کی ترسیل بند مزید پڑھیں
لکی مروت: لکی مروت،ایک ہفتہ قبل پولیس کواطلاع ملی کہ ایک مشتبہ کنٹینر کھڑا ہے،جب پولیس پہنچی تو کنٹینر سے سرکاری چوری شدہ گھی اتارا جارہا تھا، پولیس نے سودابازی کیلئے مال کے اصل مالک سے رابطہ کیا،چوری شدہ گھی مزید پڑھیں
سوات:کوروناوائرس کے وارسے مزید56افراد متاثر، متاثرہ افراد کی تعداد1055ہوگئی. مزید8افراد کے ساتھ 403افراد صحت یاب
شمالی وزیرستان : پولیس زرائع کے مطابق میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ کے علاقے زبیر کوٹ میں مدرسے کے چھت گر گئی، چھت گرنے سے مدرسہ میں موجود 5 طالب علم جانبحق 15 زخمی ،جانبحق ہونے والے بچوں کی مزید پڑھیں
بنوں: بنوں میں پولیو ورکرز کا پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں بڑی تعداد میں لیڈی پولیو ورکروں کی شرکت،بنوں پولیو وکروں کا حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،انصاف کی حکومت میں بے انصافی نہیں مانتے کےنعرے. حکومت مزید پڑھیں
نوشہرہ: پٹرول سستا تو ہو گیا ہے مگر سستا ہونے کے بعد نوشہرہ کے پٹرول پمپوں سے دوسرے روز بھی پٹرول غائب ہیں جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتیں کم مزید پڑھیں