download 244

رستم :مدرسہ ادریسیہ للبنین سر غونے میں ختم القرآن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک (رستم) مدرسہ ادریسیہ للبنین سر غونے میں ختم القرآن کے حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا ۔تقریب میں چھ طلبا نے قرآن پاک خفظ جبکہ 20 طلبا نے ناظرہ ختم کیا۔اس حوالے سے علما کرام کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی توجہ دے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے 29ارب کی گندم خریدنے کا فیصلہ