Untitled 1 284

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 افراد جاں کی بازی ہار گئے

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد): کورونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے بڑھ رہی ہے، ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 افراد جاں کی بازی ہار گئے اگر احتیاط نہ کی تو نتائج برے ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

Untitled 1 283

بٹگرام :محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازم پر قاتلانہ حملہ

ویب ڈیسک (بٹگرام):محکمہ تعلیم مردانہ کے آفس میں کلاس فور پر قاتلانہ حملہ،پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے سرکاری میں گھس کر کلاس فور کو نشانہ بنایا، محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازم پرفائرنگ اور لاٹھیاں برسائی گئی کلاس فور مزید پڑھیں

Untitled 1 279

بٹگرام:دریاء سندھ میں 6 ماہ قبل ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی

ویب ڈیسک (بٹگرام):دریاء سندھ میں 6 ماہ قبل ڈوبنے والے سیاح کی لاش نکال لی گئی، سیاح نے اپنے بچوں کو بچانے کیلئے دریاء میں چلانگ لگائی تھی، مقامی غوطہ خوروں نے تھاکوٹ کے مقام سے سیاح کی لاش برآمد مزید پڑھیں

download 1 46

جانی خیل قبائل کامطالبات کےحق میں چوتھےروزبھی دھرناجاری

بنوں جانی خیل قبائل کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی دھرنا جاریویب ڈیسک(بنوں)بنوں جانی خیل قبائل کا مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری ہے، لکی مروت اور شمالی وزیرستان سےعوام قافلوں کی شکل میں شرکت مزید پڑھیں

5fb35ae634947

پشاور چارسدہ سمیت خیبر پختونخوا کے 9اضلاع میں تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :صوبہ خیبر پختون خوا کے کرونا سے متاثرہ نو (10) اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021ء تک بند رکھے جائیں گئے جن میں پشاور، مردان ،چارسدہ، صوابی، کوہاٹ ، لوئر دیر ، ملاکنڈ ،سوات، نوشہرہ اور مزید پڑھیں

b043dd03 4370 4994 9b17 349c07d90bef

سوات: گرلزڈگری کالج سیدوشریف میں سات کوروناپازیٹیو کیس آنےکے بعد کالج بند

ویب ڈیسک(سوات) سوات گرلزڈگری کالج سیدوشریف میں سات کوروناپازیٹیو کیس آنےکے بعد کالج کو بند کردیا گیاہے۔ پرنسپل ڈاکٹر نرگس آرا کےمطابق تیس طالبات کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں کمپیوٹر سائنس کے پانچ طالبات اوردو سٹاف ممبر کےکورونا مزید پڑھیں

LOAD sHEDDING

دیرلوئر:کئی گھنٹوں سےبجلی غائب، اہل علاقہ بےحال

ویب ڈیسک(دیرلوئر)خال اور مضافات میں گذشتہ 36 گھنٹوں سے بجلی غائب ہے،خال کے 100 فیصد علاقے تاریکیوں میں ڈوب گئے ہیں۔ کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث اہل علاقہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ بجلی مزید پڑھیں

1154590 targetkilling 1470175244

چارسدہ:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک (چارسدہ):عمر زئی بازار میں کریانہ سٹور پر فائرنگ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بتھیجا ہلاک جبکہ ان کا چچا شدید زخمی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کریانہ سٹور کے مالکان سے رقم چھینے مزید پڑھیں

rain karachi

چارسدہ میں بارش کا سلسلہ جاری ،سردی بڑھ گئی

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ،موسم سرد ہوگیا ہے بارش کے باعث کاروبار زندگی معطل،بازار سنسان پڑے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ بازار میں بارشی پانی سڑکوں پر آنے لگاہے نالیوں میں گندگی کے باعث بازار مزید پڑھیں

5555 10

حالیہ بارشوں کے باعث ضلع باجوڑ کی خائست میں اضافہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ۔بارشوں کے باعث کاروبار زندگی معطل ہو گئی ، بازاریں سنسان پڑی ہیں ۔لوگوں نے گرم لباس پہننا شروع کردئیے ہیں ۔بارش سے ضلع باجوڑ کی خائست میں اضافہ ہو گیا مزید پڑھیں

66 2

صوبے کے مختلف اضلاع سمیت مالاکنڈ میں بھی موسلادھار بارشوں سے معمولات زندگی مفلوج

ویب ڈیسک (مالاکنڈ)مالاکنڈ ضلع بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری۔گرج چمک کے ساتھ ہونیوالی بارش سے معمولات زندگی مفلوج ہو گئیں. بارش سے جانی، مالی نقصانات کا امکانہے ۔ پرانا سخاکوٹ میں کچن گرنے سے خاتون خانہ شدید زخمی مزید پڑھیں

n00528905 b

لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام شاہراہ بند

ویب ڈیسک (سوات)کالام کے علاقے لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام روڈ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہو گیا۔روڈ بندش کے باعث لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں انتظامیہ کے مطابق روڈ کی بحالی پرکام جاری ہے،جلد مزید پڑھیں

weather at nathia gali

دیربالا:دیر شہراور گردنواح میں موسلادھار بارش ،موسم سرد ہوگیا

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر شہر اور گردنواح کے علاقےعشیری درہ ،شرینگل ،براول اور واڑی میں بھی موسلا دھار بارش شروع ہےجبکہ لواری ٹاپ لواری ٹنل ،جاز بانڈہ، ڈوگدرہ اور سیدگئی جھیل میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش اور برفباری سے موسم مزید پڑھیں

download 243

23 مارچ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ ریاست کی نوید لیکر آئی۔ آئی جی خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (ہنگو) انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کا دورہ کیا ۔دورے کے موقع پر 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی ۔پولیس کے چاو چوبند دستے نے مزید پڑھیں