download 2 76

سوات :ریسکیو اہلکاروں نے جان کی بازی لگا کر 5کتوں کو بچا لیا

ویب ڈیسک (سوات) گزشتہ روز سوات کے علاقے مرغزار ٹان کی ندی میں بارشوں کے باعث طغیانی۔ ندی کے واسط میں کتے کے 5 چھوٹے بچوں کے پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو جوانوں نے کاروائی کی ۔ بارش اور پانی کے تیز بہاو کے باوجود ریسکیو اہلکار کتے کے بچوں کو نکالنے میں کامیاب ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل
مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں ملوث 4 ٹی ٹی پی دہشتگرد گرفتار

ریسکیو ترجمان کا کہنا اتھا کہ ریسکیو اہلکار نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کتے کے 5 بچوں کو بحفا ظت نکال لیا۔