Untitled 1 275

خال میں بجلی اٹھارہ گھنٹوں سےغائب

ویب ڈیسک (خال):خال میں بجلی کی طویل بریک ڈاون، گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے بجلی غائب، تیمرگرہ رباط اور دیگر علاقوں میں بجلی موجود، ایک طرف بارش جبکہ دوسری طرف بجلی سے لوگ مشکلات کا شکار.

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بیٹا زخمی