Untitled 1 283

بٹگرام :محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازم پر قاتلانہ حملہ

ویب ڈیسک (بٹگرام):محکمہ تعلیم مردانہ کے آفس میں کلاس فور پر قاتلانہ حملہ،پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے سرکاری میں گھس کر کلاس فور کو نشانہ بنایا، محکمہ تعلیم کے کلاس فور ملازم پرفائرنگ اور لاٹھیاں برسائی گئی کلاس فور ملازم تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ایس ایچ تھانہ سٹی امتیاز شاہ نے کہا کہ ملزمان قاتلانہ حملہ کرنے بعد موقع سے فرار، تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب