5555 10

حالیہ بارشوں کے باعث ضلع باجوڑ کی خائست میں اضافہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ۔بارشوں کے باعث کاروبار زندگی معطل ہو گئی ، بازاریں سنسان پڑی ہیں ۔لوگوں نے گرم لباس پہننا شروع کردئیے ہیں ۔بارش سے ضلع باجوڑ کی خائست میں اضافہ ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سٹی پولیس چوکی پر نامعلوم شرپسندوں کا حملہ بغیر کسی نقصان کے پسپا