weather at nathia gali

دیربالا:دیر شہراور گردنواح میں موسلادھار بارش ،موسم سرد ہوگیا

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر شہر اور گردنواح کے علاقےعشیری درہ ،شرینگل ،براول اور واڑی میں بھی موسلا دھار بارش شروع ہےجبکہ لواری ٹاپ لواری ٹنل ،جاز بانڈہ، ڈوگدرہ اور سیدگئی جھیل میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی

بارش اور برفباری سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔

مزید پڑھیں:  مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری

جبکہ دوسری جانب ٹانگٸ جبر میں بارش کی وجہ سے مکان کا ایک کمرہ زمین بوس ہوگیا مکان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔