5fb35ae634947

پشاور چارسدہ سمیت خیبر پختونخوا کے 9اضلاع میں تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :صوبہ خیبر پختون خوا کے کرونا سے متاثرہ نو (10) اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل 2021ء تک بند رکھے جائیں گئے جن میں پشاور، مردان ،چارسدہ، صوابی، کوہاٹ ، لوئر دیر ، ملاکنڈ ،سوات، نوشہرہ اور بونیر شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  ہری پور :فریقین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق