LOAD sHEDDING

دیرلوئر:کئی گھنٹوں سےبجلی غائب، اہل علاقہ بےحال

ویب ڈیسک(دیرلوئر)خال اور مضافات میں گذشتہ 36 گھنٹوں سے بجلی غائب ہے،خال کے 100 فیصد علاقے تاریکیوں میں ڈوب گئے ہیں۔

کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث اہل علاقہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:  سوشل ویلفیئر آفس کرک کی گاڑی مشعال یوسفزئی کے پی اے کے حوالے

بجلی کی فراہمی معطل ہونےکی وجہ سے شہر تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے جبکہ کاروبارٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں مساجد اور گھروں میں پانی نا پید۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق