1154590 targetkilling 1470175244

چارسدہ:نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ویب ڈیسک (چارسدہ):عمر زئی بازار میں کریانہ سٹور پر فائرنگ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بتھیجا ہلاک جبکہ ان کا چچا شدید زخمی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق ملزمان کریانہ سٹور کے مالکان سے رقم چھینے کی کوشش کر رہے تھےمزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، گھریلو حالات سے تنگ آکر بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی